یہ بھی دیکھیں
عالمی معاشی بحران ہر فرد کے لئے ایک اہم موضوع ہے چاھے اس کا تعلق کسی بھی شعبہ ذندگی سے ہو اور ہر فرد کسی نہ کسی طرح اس سے متاثر ہوتا ہے
لہذا تاجر بھی اس صورت حال سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے کیونکہ ان کا کام تو براہ راست اسی نوعیت کا ہے اور دنیاء میں ہونے والا ہر کام کسی نی کسی صورت میں مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہا ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر دوبارہ ایسی صورت ہوِئی تو مارکیٹ کے ساتھ کیا بیتے گی اور مارکیٹ اس پر کیا ردعمل دے گی
حقیقت یہ ہے کہ عالمی معاشی بحران نے فاریکس مارکیٹ میں منفی اور مثبت دونوں صورتوں میں اپنا اثر چھوڑا یے
لہذا یہ ضروری ہے کہ ہر تاجر ایک بہتر حمکت عملی اپنائے تاکہ اس صورت میں کم از کم متاثر ہو
پہلی بات تو یہ ہے کہ اس صورت میں پریشان ہونے کی قطعا کوِئی ضرورت ںہیں ویسے بھی منفی خبرکا شور مثبت کی نسبت بہت کم ہوتا ہے جیسے ہی کوِئی غیر مناسب صورت ہوتی ہے قیمتوں میں ایک کمی واقع ہوتی ہے اس صورت حال میں جہاں بہت سے عناصر اہمیت کے حامل ہیں وہاں اخباری سرخیاں بھی اپنا ایک اثر اس پر چھوڑتے ہیں
بہرحال حالات جیسے بھی ہوں ایک مضبوط اور مثبت حکمت عملی آپ کے اچھے نفع کی ضامن ہوسکتی ہے
مارکیٹ کے اتار چڑھاو سے پریشان ہونے کی کوِئی ضرورت نہیں اس سے ذیادہ ضروری چیز یہ ہے کہ اس میں سے رقم کس طرح نکالی جائے سب سے ضروری چیز جو کہ سیکھنی چاھیے وہ یہ ہے کہ خریدا اور بیچا کس طرح سے جائے
ٹولز اور حمکت عملی جو کہ مارکیٹ میں موجود ہوتے ہیں ہمیشہ آپ کو ایک اچھا نفع لینے کے قابل بناتے ہیں- اگر بحران کرنسی کی قیمت کم کرتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ کرنسی کوٹز میں بھی اضافہ ہوتا ہے اس صورت میں ایک مضبوط تجزیہ آپ کو ایک نفع بخش تجارت دیتا ہے
بلا شعبہ عالمی معاشی بحران کا فاریکس پر اثر کسی حد تک قابو میں رہے اگرچہ اس نے تاجران کی توقعات پر اثر ڈالا لیکن یہ مارکیٹ پر کوئی خاص اثر نہ ڈال سکی
ای میل / ایس ایم ایس
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.