یہ بھی دیکھیں
پائیرسنگ لائن پیٹرن بئیرش ریورسل پیٹرن ڈارک کلاوڈ کا متضاد ہے - بُلش ریورسل پیٹرن پائیرسنگ لائن تب بنتی ہے کہ مارکیٹ میں تنزلی کا رجحان موجود ہو - یہ دو کینڈل سٹک پر مشتعمل انداز ہے - پہلی کینڈل سٹک سیاہ ہوتی ہے اور یہ تنزلی کا اشارہ ہوتی ہے - دوسری لمبی اور سفید ہوتی ہے یہ نئے کم ترین لیول پر بنتی ہے اور پہلی کینڈل سٹک کے وسط سے اوپر کلوز ہوتی ہے
سیاہ کینڈل سٹک تنزلی کے رجحان میں بنتی ہے اور مارکیٹ کی موو کو فالو کرتی ہے - ایک ڈاون گیپ کہ جب نئی کینڈل سٹک بن رہی ہو تو یہ تنزلی کی موو کی سپورٹ کرتی ہے - اسی دوران قیمت اوپر کی جانب جارہی ہوتی ہے اور سفید کینڈل سٹک سیاہ کینڈل سٹک سے خاصا اوپر کلوز ہوتی ہے
سفید کینڈل سٹک واضح ہوتی ہے کہ کیونکہ قیمت سابقہ سیاہ کینڈل سٹک کی پرائس رینج کے وسط سے قدرے اوپر کلوز ہوتی ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت تنزلی کے رجحان کے باٹم تک جا چُکی ہے
دوسری سفید کینڈل کو سابقہ سیاہ رنگ کی کینڈل سٹک میں موجود پرائس رینج کے وسط سے قدرے اوپر کلوز ہونا چاھیے
جب پائیرسنگ لائن کینڈل انداز کا تجزیہ کیا جارہا ہوتا ہے تو تاجران کو پیپر ایمبریلا یا ہمر لائنز پر توجہ مرکوز کرنی چاھیے جو رجحان کی تبدیلی کا اشارہ ہیں - بعض دفعہ ایک کینڈل دوسری باڈی میں سرایت کرتی ہے یا شامل ہوجاتی ہے - اس صورتحال میں پہلی کا کردار بُلش ہوتا ہے
پائیرسنگ کینڈل بلکل تھرسٹنگ لائن کنٹینیوشن انداز کی طرح ہی ہے اور اس کے ساتھ یہ ان نییک لائن اور آن نییک لائن انداز میں بننے والی کینڈلز سے بھی مشابہت رکھتی ہے
انسٹا فاریکس کلب
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.