empty
18.12.2015 10:29 AM
Technical analysis of AUD/USD for December 18, 2015

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 7156۔0 اور 7059۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے – یہ کہایچ 4 چارٹ میں 7156۔0 اور 8725۔0 کا لیول بلترتیب 2۔38 فیصد اور 8۔11 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں – لہذا یہ بہتر ہوگا کہ بریک آوٹ سے قبل ٹائٹ سائیڈ وے رینج کا انتظار کیا جائے – جس کے بعد یہ ممکنہ طور پر بئیرش اشارے دے گا – دوسرے الفاظ میں یہ نفع بخش رہے گا کہ 7150۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 7102۔0 کا لیول ہوگا اور اس کے بعد یہ 7060۔0 کے لیول کی جانب جائے گا – بہرحال اگر قیمت 7102۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو یہ مارکیٹ اس سے اوپر بُلش صورتحال بنائے گی جس کے بعد یہ لیول مضبوط سپورٹ کا کام کرے گا – لہذا 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 7156۔0 کا لیول ہوگا اور یہ اضافہ کی موو بناتے ہوئے 7193۔0 کے لیول کی جانب اپنی بُلش موو جاری رکھے گا

پیشن گوئی

یہ کہ 7199۔0 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول کو ظاہر کرتا ہے اور یہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کا لیول 7156۔0 کا ہے – طویل مدتی تناظر میں 7156۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 7100۔0 کا لیول ہوگا اگر قیمت 7100۔0 کے لیول پر ڈبل باٹم کو توڑ لیتی ہے تو یہ 7100۔0 کے لیول اور پھر ممکنہ طور پر 7060۔0 کے لیول کی جانب جائے گا

نوٹ

ڈبل ٹاپ لیول 7199۔0 کے لیول پر ہے

اہم سپورٹ لیول 7059۔0 کے لیول پر بنے گا

ہمیں 95 پپس رینج کی توقع ہے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.