یہ بھی دیکھیں
تکنیکی تجزیہ
یورو / یو ایس ڈی نے ایک مرتبہ دوبارہ 1.2160 /1.2165 کے زون تک اضافہ کیا ہے اور یہ 11 مئی 2021 کو حاصل ہونے والی سابقہ بلند ترین سطح 1.2181 کو دوبادہ ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - یہ دیکھنا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ بئیرز قیمت کو 1.2181 کی سطح سے نیچے رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں یا نہیں - ریزسٹنس زون بلترتیب 1.2185 اور 1.2210 کی سطح کے درمیان ہے جو کہ 1.2350 سے 1.1704 کی سطح تک پہلے ہونے والی تنزلی کا بلترتیب 0.786 فیبوناسی لیول ہے
ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2164 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ 1.2181 / 1.2185 کے زون میں حالیہ سوئنگ ہائی کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - 1.2181 کی سطح سے اوپر بریک کی ناکامی سے صورتحال واضح طور پر بئیرز کی حمایت میں ہو جائے گی اور ایک بڑا واپسی کا عمل ملے سکے گا - فوری ریزسٹنس ابھی 1.2242 جب کہ سپورٹ ابھی بلترتیب 1.1986 کی سطح پر ملی ہے - بئیرز کو رجحان مکمل طور پر اپنے قابو میں کرنے کے لئے ضروری ہے قیمت 1.1986 کی سطح سے نیچے کی بریک کرے
یورو / یو ایس ڈی میں 06 جنوری 2021 کو 1.2350 کی سطح کے حاصل ہو جانے سے بعد سے مرکزی رجحان نیچے کی جانب کا ہوگیا ہے - کم و بیش 1.1300 کی سطح تک تنزلی کی توقع ہے - بئیرز جلد ہی صورتحال اپنے قابو میں لے آئیں اس کی تصدیق کے لئے ضروری ہے کہ وہ 1.1986 کی سطح سے نیچے کی بریک کریں - 1.2350 کی سطح سے اوپر کی بریک سے صورتحال تبدیل ہو جائے گی
تجارتی منصوبہ
شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2350 کی سطح سے اوپر ہے اور ہدف 1.1300 کی سطح پر ہے
نیک تمنائیں
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے انتہائی کم اتار چڑھاؤ کا مظاہرہ کیا، پھر بھی برطانوی پاؤنڈ مارکیٹ کے اس طرح کے حالات کے باوجود مسلسل اوپر
جمعرات کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی جمعرات بھر میں زیادہ تجارت کرتی رہی۔ یہاں تک کہ اپنی بلند ترین
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.