یہ بھی دیکھیں
29.04.2020 10:15 PMتجارتی حدود 93۔132 - 59۔133 کے درمیان قائم ہے - جب یہ تعطل ختم ہو جائے گا تو کم اتار چڑھاو ممکنہ طور پرایک بڑی تنزلی کی تجارت کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے - ہم دیکھنا چاھیں گے کہ 36۔132 کی کمزور سپورٹ نیچے کی جانب ٹوٹ جائے اور ذیادہ اہم یہ کہ 88۔131 کی سطح بھی نیچے کی جانب ٹوٹ جائے- جس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 75۔135 کی سطح سے بننے والا اگلا مضبوط تنزلی کا عمل {مضبوط ویوو} جاری ہے - آخر کار ہم 99۔123 کی سطح کو نیچے کی جانب ٹوٹا ہوا دیکھ رہے ہیں تاکہ 96۔147 سے شروع ہونے والا طویل مدتی تنزلی کا عمل مکمل ہوسکے اور ایک نئے اضافہ کے عمل کی بنیاد ہموار ہوسکے - ابھی کے لئے ہماری توجہ 99۔123 کی سطح تک ہونے والی حتمی تنزلی پر ہے
آر 3: 134.95
آر 2: 134.12
آر 1: 133.68
پیوٹ : 133.28
ایس 1: 132.36
ایس 2: 131.88
ایس 3: 131.34
تجارتی تجاویز
ہم نے پاونڈ میں 35۔134 کی سطح سے فروخت کی ہوئی ہے اور سٹاپ لیول 00۔135 پر ہے - 88۔131 کے سطح پر موجود سپورٹ کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے ہم سٹاپ کو 00۔134 کی سطح تک نیچے کریں گے
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
