یہ بھی دیکھیں
یہ بات انسٹا فاریکس کی ترجیحات میں شامل ہے کہ اپنے صارفین کی جدید سہولیات فراہم کرے تاکہ وہ ایک کامیا تاجر بن سکیں اس ضمن میں انسٹا فاریکس روز اول سے ہی اچھوتی فراہم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی-
انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرنے کے دوسرے فوائد کے علاوہ، کمپنی کا ہر کسمٹر ایک نئی سروس— کلائنٹ کیبنٹ اے پی آئی کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
اے پی آئی ایک بڑی فعال لائبریری ہے جو انسٹا فاریکس کے ہر کسٹمر کو دستیاب ہے۔ اس نئی سروس کے ساتھ آپ کسی بھی ویب کے ذرائع پر کلائنٹ کیبنٹ کے اہم فنکشن استعمال کر سکتے ہیں۔
اس لئے ، اب انسٹا فاریکس کا ہر کسٹمر کلائنٹ کیبنٹ کے اختیارات میں سے مندرجہ ذیل سیٹ کا استعمال کرسکتا ہے: کھلی اور بند ٹریڈ کے باری میں سوالات ، اکاؤنٹ میں بیلنس ، مقررہ مدت کے دوران بند ہونے والی لاٹس، بونس کے اعدادوشمار ، لاگ ان کی تاریخ اور اکاؤنٹ کا خلاصہ۔
کلائنٹ کیبنٹ اے پی آئی فنکشنز تک رسائی کے دو لیول ہیں۔
مفت رسائی کے لیے کسی بھی زائد معلومات کی ضرورت نہیں۔
ترتیبات پر منحصر کرتے ہوئے، محدود رسائی کے ساتھ آپ ڈیٹا صرف پاسورڈ یا آئی پی پاسورڈ اور آئی پی ماسک درج کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
کلائنٹ کیبنٹ اے پی آئی ہر انسٹا فاریکس کسٹمر کو کمپنی آفیشل ویب سائٹ پر کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ ان ہوئے بغیر اپنے اکاؤنٹ کو چیک کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
انسٹا فاریکس کلب
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.